مولی کیول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کیمیا) عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا جزو یا مادّہ جو اصل کیمیائی خواص ضائع کئے بغیر اپنا الگ وجود قائم رکھ سکتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا جزو یا مادّہ جو اصل کیمیائی خواص ضائع کئے بغیر اپنا الگ وجود قائم رکھ سکتا ہے۔